حزب اللہ عراق
-
حزب اللہ عراق کی جانب سےامریکہ اور اسرائیل کو کھلی دھمکی
حوزہ/ عراقی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ٹھکانوں پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔
-
حزب اللہ عراق نے دی امریکہ کو دھمکی، محاذ آرائی کے لیے پوری طرح تیار
حوزہ/ عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں امریکی افواج کو سازشوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکہ نے شام کی طرح اگر عراق پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: عراقی حزب اللہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی تحریک ’کتائب حزب اللہ‘ نے امریکی افواج کو براہ راست تصادم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی تحریک ایک بار پھر امریکی فوجیوں کو ایسا سبق سکھائے گی جنہیں وہ کبھی نہیں بھول ہائیں گے۔
-
محاصروں کے باوجود عراق کی جانب سے شام کیلئے امدادی قافلے روانہ + تصاویر
حوزه / عراق کی جانب سے شام کے زلزلہ زدگان کیلئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ روز حزب اللہ عراق نے ایک نیا قافلہ حلب شہر روانہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام رئیسی کے انتخاب سے خطے میں استکبار جہاں کی سازشیں ناکام ہوں گی، حزب اللہ عراق
حوزہ/حزب اللہ عراق نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے کو عراق اور ایران کے مفادات میں اضافہ اور خطے میں استکبار جہاں کی سازشوں کی شکست قرار دیا۔
-
قابض افواج کا انخلاء،آئندہ حکومت کی ذمہ داری، حزب اللہ عراق
حوزہ/ حزب اللہ عراق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اصولی طور پر ہماری حمایت ان امیدواروں کے لئے ہے جو بےباک،تجربہ کار،ملی و قومی اصولوں اور اعتقادی اقدار کے پابند ہوں۔
-
غزہ،دنیا کی طاقتور ترین فوج کو شکست دینے میں کامیاب ہوا،حزب اللہ عراق
حوزہ/عراقی حزب اللہ بٹالین نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے اپنی بے نظیر کوششوں سے ایک تاریخی کامیابی کو یقینی بنایا اور یہ کامیابی فلسطینیوں کے استحکام اور شجاعت کا نتیجہ ہے۔
-
ٹرمپ کی شکست کو چھپانے کے لیے بغداد میں امریکی سفارتخانے پر بمباری، حزب اللہ عراق
حوزہ/ عراقی حزب اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر بمباری، انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کو چھپانے کے لئے کی گئی۔
-
سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا، فلسطین کے ساتھ غداری، حزب اللہ عراق
حوزہ / حزب اللہ عراق نے سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ سوڈان کا تعلقات معمول پر لانا ملت فلسطین اور مسئلہ فلسطین کے ساتھ خیانت و غداری ہے۔