حوزہ/ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم غزہ میں مزاحمتی کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔