حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ نے کہا: جب ہم اس غاصب، قابض اور باطل حکومت، سرطانی پھوڑے اور اصل دشمن( اسرائیل) کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات کرتے ہیں تو یہ کوئی خواب و خیال اور آرزو نہیں کیونکہ ہم…
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےکہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب بیالیس سال کا ہوچکا ہے اور اس کی بدولت ایران نے اتنی ترقی اور پیشرفت کی ہے کہ آج یہ ملک خطے کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے۔