۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حساب و کتاب
کل اخبار: 3
-
پیغمبر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) کی پیروی انسان کی زندگی کو پاکیزہ بناتی ہے: حجۃ الاسلام انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے کہا: اگر ایک پاک اور صحیح و سالم زندگی چاہئے تو ان ہستیوں کی پیروی کریں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے، اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ہم روز قیامت لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ محشور کریں جن کی انہوں نے اطاعت کی ہے، لہٰذا انسان کا نمونہ عمل اور رول ماڈل ایشا شخص ہونا چاہئے جس کے ساتھ اسے روز قیامت محشور کیا جائے گا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین نوروزی:
آپریشن "وعدہ صادق" نے خطے اور بین الاقوامی تمام حساب کتاب کو تہہ و بالا کر دیا
حوزہ / اسلام کے سپاہیوں نے آپریشن "وعدہ صادق" سے خطے اور دنیا کے تمام حساب و کتاب کو تہہ و بالا کر دیا۔
-
قیامت کا سوال؛
دنیا میں انسان کے اچھے اور برے اعمال کا نتیجہ
حوزہ/ کیا انسان کو اس کے اچھے اور برے اعمال کی سزا آخرت میں ملے گی یا پھر انسان اپنے اعمال کا نتیجہ دنیا میں بھی دیکھے گا؟