۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 11, 2024

حسينی فاؤنڈيشن سجاديه ٹرسٹ

کل اخبار: 1
  • سال اسلام معراجِ انسانیت / ہم ہیں میدانِ عمل میں

    سال اسلام معراجِ انسانیت / ہم ہیں میدانِ عمل میں

    حوزہ / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان حسينی فاؤنڈيشن سجاديه ٹرسٹ (کینیڈا) کی طرف سے اور حجۃ الاسلام والمسلمین آغا حيدر علي جوادی صاحب کی زیرِ نگرانی سندھ بھر میں برساتوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے ضلع دادو ميں بھی اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے رضاکار اور اصغری مجاھد متاثرہ شدّہ خاندانوں کی امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل میں ہیں۔