حسینیہ امام خمینی رہ
-
حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں پیر کو شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
-
حسینیۂ امام خمینی میں آٹھویں محرم کی مجلس عزا میں رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں 6 محرم سے شروع ہونے والے مجلس عزا کے سلسلے کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
-
حسینیۂ امام خمینیؒ میں مجلس عزا کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینیؒ میں جمعہ 6 محرم کی شب سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
-
حسینیہ امام خمینیؒ میں عزائے فاطمیہ کی دوسری شب کی مجلس میں رہبر معظم کی شرکت
حوزہ/ بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سوگواری کی دوسری شب کا پروگرام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔
-
حسینیہ امام خمینی تہران میں دوسری شب کی عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شرکت
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں حسب معمول رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اتوار کی شب یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
-
کووڈ 19 کے پروٹوکولز کی مکمل پابندی کے ساتھ حسینیہ امام خمینیؒ میں محرم کی مجالس کا انعقاد
حوزہ/ کورونا وائرس کی وبا کے باعث اور انسداد کورونا قومی کمیٹی کی ہدایات کی مکمل پابندی پر رہبر انقلاب اسلامی کی خاص تاکید کی وجہ سے امسال بھی عزاداری کے پروگراموں میں مجمع نہیں ہوگا بلکہ رہبر انقلاب اسلامی، ایک خطیب اور ایک 'مداح' (مرثیہ خواں) کی ہی شرکت ہوگی۔