حسین امیر عبداللہیان
-
شہید امیر عبد اللہیان سفارتی میدان میں سرگرم لوگوں کے لئے اسوہ تھے،عراقی سفیر
حوزہ/عراقی سفیر نے دامغان یونیورسٹی میں "مجاہدینِ دیار غربت" کے عنوان سے منعقدہ نویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید امیر عبد اللہیان سفارتی میدان میں سرگرم لوگوں کے لئے اسوہ تھے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبد اللہیان کی قبر پر پہنچے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی قبر پر گئے۔
-
شہدائے خدمت نے انقلاب اور مزاحمت کو ایک نئی زندگی بخشی: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے شہدائے خدمت حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے چالیسویں کے موقع پر کہا کہ ان شہداء کے خون نے انقلاب، نظام اسلامی اور خطے کی مزاحمت کو نئی زندگی بخشی۔
-
شہر جونپور میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی نشست کا اہتمام
حوزہ/ شہر جونپور میں بارگاہ واجبہ بیبی میں شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کا رہبر انقلاب کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ نئی دہلی میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
یمن کے سفیر:
امیر عبداللہیان سفارتی میدان میں ایک بہادر اور نڈر انسان تھے
حوزہ / ایران میں یمن کے سفیر نے شہید امیر عبداللہیان کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کہا: شہید عبداللہیان نے سفارت کاری کے میدان میں ایک مجاہد کی حیثیت سے کام کیا۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر میں شہید رئیسی کی یاد منائی گئی
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندوں نے جنیوا میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر میں ایرانی صدر شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کا تعلق صوبہ سمنان کے شہر دامغان سے تھا۔ شہید وزیرخارجہ 1964 میں پیدا ہوائے۔ انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
-
حرم امام رضا (ع) کے متولی کا اپنے دیرینہ دوست کے فقدان پر دلی افسوس:
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت؛ جہد مسلسل اور امام رضا (ع) کی خدمت کا صلہ ہے
حوزہ/ آستانہ مقدس رضوی کے متولی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ سید رئیسی کی شہادت، امام رضا (ع) کی خدمت اور زندگی بھر کی مسلسل جدوجہد کا صلہ ہے۔
-
اسرائیل دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا : اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا اور واضح خطرہ ہے ، میرا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ اس قابض اور نسل پرست حکومت سے عالمی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائے۔
-
جیت صرف فلسطینیوں کی ہوگی:حسن نصراللہ
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی فتح یقینی ہے۔
-
صیہونی حکومت 90 دنوں سے زیادہ جاری رہنے والی جنگ میں کچھ حاصل نہ کر سکی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جنگ کے 90 دن گزر جانے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کا ایک بھی مقصد حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کا پیغام: پورے خطے کو محفوظ بنانے کا ہمارا مشن رکنے والا نہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے شہید سید رضی موسوی کو شہید کیا،لیکن وہ جان لے کہ اس سے خطے اور ایران کو محفوظ رکھنے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات؛
حوزہ علمیہ اور وزارت امور خارجہ کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جانا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی کے ساتھ ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران نے بین الاقوامی میدانوں میں اسلام کے حوالے سے جو کام کیا ہے وہ باقیات الصالحات اور سرزمین ایران کے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کے نتائج سے دنیا ہل گئی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ حسین امیر عبداللہیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس کی عسکری شاخ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات میں فلسطینی عوام کو ان کی مزاحمت، تحمل اور فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کے نتائج دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔
-
غزہ اور فلسطین کا مستقبل امریکہ اور صیہونی حکومت نہیں، بلکہ فلسطینی طے کریں گے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے مستقبل کا تعین امریکہ اور صیہونی حکومت نہیں بلکہ فلسطینی کریں گے۔
-
سعودی عرب میں او آئی سی کا اجلاس، ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر کیا تبادلہ خیال
حوزہ/ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی دنیا بھر سے اپیل: صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہوجائیں
حوزہ/ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی اسپتال میں معصوم بچوں، خواتین، ڈاکٹروں اور مریضوں کے قتل عام کے بعد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دنیا بھر کے لوگوں سے صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، حملے بند نہ ہوئے تو دوسرے محاذ کھولیں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ نے کوئی موثر اقدام نہیں کیا تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
غزہ پر حملہ نہ روکا گیا تو جنگ کے محاذ وسیع تر ہوجائيں گے
حوزہ/ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نےالجزیرہ ٹی وی سے بات چیت میں بتایا کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو اس کے حامیوں کے ذریعے اطلاع دے دی ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف اس کے جرائم کا سلسلہ فوری طور پر نہ رکا تو کل دیر ہوچکی ہوگی ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
صیہونی حکومت سن لے کہ اگر غزہ پر حملے جاری رہے تو ان کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
حوزہ / ایرانی وزیر خارجہ آج بروز جمعہ، صبح بیروت پر پہنچے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
حوزہ/ بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
خطے میں اسرائیل کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں اسرائیل کے ہر جارحانہ اقدامات کا جواب دیا گیا اور وہ مستقبل میں بھی اس کے ہر حملے کا جواب دیا جائے گا۔
-
کراچی میں "پاک ایران اقتصادی و سرمایہ کاری کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں ایرانی وزیر خارجہ کی زیرصدارت "پاک ایران اقتصادی و سرمایہ کاری کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی موجودگي میں کراچی میں امام خمینی روڈ کا افتتاح
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے پاکستان دورے پر کراچی میں امام خمینی (رہ) کے نام سے منسوب روڈ کا افتتاح کیا۔
-
حسین امیر عبد اللہیان:
ایران اور پاکستان کے درمیان انتہائی قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ اور قریبی تعلقات کا اعادہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی پر او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران نے قرآن پاک کی توہین کرنے والے ملک کے خلاف اب تک کا سخت ترین قدم اٹھایا
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر کے حکم کے مطابق سویڈن کے سفیر کو اس وقت تک ایران واپس نہیں آنے دیا جائے گا جب تک سویڈن کی حکومت اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں کرتی۔
-
قرآن کریم کی توہین پر ایران برہم، سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد سویڈن کے سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ طلب میں کر لیا گیا۔