۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۸ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 27, 2024
حسین ڈے
کل اخبار: 4
-
پونہ میں تاریخ ساز بین المذاہب "حسین ڈے" کا انعقاد؛
امام حسین (ع) کی قربانی ہر قربانی سے منفرد ہے: مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ مہاراشٹرا کے مشہور و معروف شہر پونا میں جناب صادق سید کی جانب سے اور مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک تاریخی اور عظیم الشان جشن حسین ڈے کے عنوان سے برگزار ہوا ۔
-
کانپور میں حسین ڈے کے موقعے پر قومی ایکتا کا پیغام دیا گیا
حوزہ/ کانپور کے رگبی گراؤنڈ پریڈ پر حسینی پریشن رجسٹرڈ کی جانب سے 48واں حسین ڈے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سمینار میں ملک کے کئی نامور شعرا اور علما نے قومی ایکتا اور اتحاد پر زور دیا۔ سمینار میں کئی غیر مسلم مفکرین نے بھی قومی اتحاد پر زور دیا۔
-
بنگلور میں یوم حسین (ع) کے حوالے سے 30ویں بین الاقوامی کانفرنس" محبت سے نفرت کا سامنا" منعقد ہوئی
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے وفد کی یوم حسین بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت۔
-
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں حسین ڈے کا انعقاد
حوزہ/ اس حسین ڈے کا مقصد مغرب میں رہنے والے غیر مسلمین کے سامنے اسلام کی صحیح تصویر پیش کی جائے اور اسلام کے خلاف میڈیا کی سازشوں کو اس طرح ناکام بنایا جائے۔