حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے حشد شعبی کے اکیسویں بریگیڈ کے کیمپ کا دورہ کیا۔
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مجاہدین سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا کہ
آپ نے جو عراق کے دفاع کا پرچم اٹھا رکھا ہے اسی سے آپ نے مقامات مقدسہ، وطن اور لوگوں کی حفاظت کی ہے۔