حضرت ابو طالب (ع)
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حضرت ابو طالب (ع) نے دین اسلام کی ترویج کی خاطر جان و مال کی قربانیاں پیش کر کے رہتی دنیا تک پیغامِ ہدایت پہنچایا
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: حضرت ابو طالب نے اعلان رسالت سے لے کر شعب ابی طالب تک کے مراحل میں ختمی مرتبت، خاتم المرسلین (ص) کی سرپرستی کا جو عظیم فریضہ انجام دیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔
-
جنت المعلیٰ میں بھی حضرت ابوطالب و حضرت خدیجۃ کی قبروں پر روضہ تعمیر ہونا چاہیے، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی نے کہا کہ تاریخ اسلام مکمل نہیں ہوگی جب تک حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شفقت کا تذکرہ نہ کیا جائے ۔
-
حضرت ابوطالب علیہ السلام سے متعلق کتابوں کا تعارف
حوزہ/جناب ابوطالبؑ کے بارے میں خطی نسخے یا چاپی اور غیرچاپی نسخوں کی فہرست «کتابشناسی حضرت ابوطالب علیہ السلام» نامی مقالے میں ناصرالدین انصاری قمی نے جمع کیا ہے۔اور مجلہ تراثنا میں ابوطالبؑ کے بارے میں 110 کتابیں معرفی ہوئی ہیں۔ البتہ یہ تعداد تکراری کتابوں کے نام ہٹانے کے بعد کی ہے جن کا تعارف یہاں پیش کیا جاتا ہے۔
-
ابو طالب (ع) کے ایمان و کردار
حوزہ/ کوئی بھی ایسا انصاف پسند شخص جسے تاریخ اسلام کے بارے میں معمولی سی بھی واقفیت ہوگی وہ حضرت ابو طالب علیہ السلام کے ایمان میں شک و شبہہ نہیں کرے گا۔
-
مومن آل قریش
حوزہ/ ابی الحدید معتزلی لکھتے ہیں کہ ابوطالب علیہ السلام اور آپ کے پدر بزرگوار جناب عبدالمطلب علیہ السلام قریش کے سردار اور مکۂ مکرمہ کے سرور و امیر تھے۔
-
اسلام تا قیامت نگہبان رسالت (ص) حضرت ابوطالب (ع) کے احسانات کا مقروض ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: حضرت ابوطالب علیہ السلام نے قبل از اسلام اور بعد از اعلان رسالت ؐ ہر موقع پر مشرقین و کفار کے مقابل رسول اکرمؐ کی مضبوط ڈھال بنے رہے،آپ نے ہمیشہ اسلام کی ترویج و اشاعت میں رسول اکرم ؐ کے شانہ بشانہ خدمات انجام دیں۔
-
مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی عروج جونپوری:
حضرت ابو طالب و مولا علی (ع) کے ذریعہ اسلام پروان چڑھا اور قیامت تک زندہ و پائندہ رہےگا
حوزہ/ پروردگار عالم نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان دونوں چیزوں سے نوازا تھا۔دعوت ذوالعشیرہ میں تبلیغ اسلام کا آغاز کرنے کے لئے حضرت ابو طالب کو بطور پشت پناہ عطا کیا تھا تو شب ہجرت کے موقع پر حضرت علی ابن ابو طالب علیہ السلام ایسا سینہ سپر عطا فرمایا تھا۔
-
حضرت ابوطالب (ع) رسول اکرم کے سب سے بڑے حامی و مددگار، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جناب ابو طالب ایک مومن اور موحد انسان تھے جنہوں نے زندگی کے آخری لمحات تک نبی خدا کو کفار قریش کے شر سے محفوظ رکھا اور اسلام کی ترقی اور پیشرفت میں سب سے زیادہ تعاون کیا۔
-
ایمان ابوطالبؑ بزبان ابوطالبؑ
حوزہ/ جناب ابوطالب کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت اور آپ کے دفاع کا وہ موقع ہے جب قریش نے اللہ کے رسول پر اوجهڑی اور دیگر گندی چیزیں پھیکیں آپ نے اس موقعہ پر سب کفار کو جمع کیا اور ان کی داڑھیوں کو پکڑ کر انہیں خون آلود کر دیا۔
-
سیمینار ’’حضرت ابوطالبؑ اولین مظلوم تاریخ‘‘ تنظیم المکاتب میں منعقد ہوا +تصاویر
حوزہ/ اسلام کی اولین پناہ گاہ، محسن اسلام، کفیل و حامی رسولؐ حضرت ابوطالب علیہ السلام کے یوم وفات حسرت آیات پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں سیمینار ’’حضرت ابوطالبؑ اولین مظلوم تاریخ‘‘ منعقد ہوا۔
-
حضرت ابوطالب (ع) کو محسن اسلام اور محسن پیغمبر (ص) کے نام سے یاد کیا جائے، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ مدیر جعفری آبزرور ممبئی نے کہا کہ دشمنوں نے اپنے بہت سے بزرگوں کے باپ کے اسلام قبول نہ کرنے کی تاریخی حقیقت کو چھپانے کے لئے کل ایمان حضرت علی علیہ السلام کے والد ماجد کے ایمان کا انکار کیا۔
-
حضرت ابو طالب (ع) نے نبوت و رسالت کا ببانگ دہل ساتھ دیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ یوم وفات حضرت ابوطالبؑ کے موقع پر جاری ایک بیان میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ اور جناب ابو طالب ؑ کی رحلت کے سال کو نبی رحمت نے ”عام الحزن“ یعنی غم کا سال قرار دیا اور اپنی دو عزیز ترین ہستیوں کو اپنا محسن و مربی قرار دیتے ہوئے غم و دکھ کا اظہار کیا۔