۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024

حضرت ابو طالب علیہ السلام کا ایمان

کل اخبار: 1
  • شیعہ علماء کے نزدیک حضرت ابو طالب (ع) کا ایمان ناقابل انکار ہے

    حجۃ الاسلام والمسلمین شبستری:

    شیعہ علماء کے نزدیک حضرت ابو طالب (ع) کا ایمان ناقابل انکار ہے

    حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین شبستری نے کہا: حضرت امام سجاد علیہ السلام ایک روایت میں فرماتے ہیں "خداوند عالم نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا کہ آپ اس بات کی اجازت نہ دیں کہ ایک مسلمان عورت کافر شخص کے نکاح میں رہے"۔ حضرت فاطمہ بنت اسد کا شمار ان خواتین میں ہوتا ہے جو اسلام قبول کرنے میں سابق تھی اور وہ اپنی زندگی کے آخر تک حضرت ابو طالب علیہ السلام کے نکاح میں رہیں۔ یہ ان کا حضرت ابو طالب کے نکاح میں باقی رہنا حضرت ابو طالب علیہ السلام کے ایمان کی بہترین دلیل ہے۔