حضرت امام علی رضا علیہ السلام
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے الہی ثقافتی افکار پر توجہ کی ضرورت
حوزہ/آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طبرسی ہال میں پانچویں عالمی سیمینار حضرت رضا(ع) کا پہلا اجلاس ’’انصاف سب کے لئے اور ظلم کسی پر نہیں‘‘ کے زیر عنوان منعقد کیا گیا۔
-
ایسا پاکستانی زائر جو کتابیں وقف اور عطیہ کرنے کا سفیر بن گیا
حوزہ/ محمد پاکستانی جو کہ خود بھی کتابیں وقف اور عطیہ کرتے ہيں اور بہت سارے پاکستانیوں کو بھی حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے لئے کتب وقف اور عطیہ کرنے کے لئے اپنے ساتھ ملا رہے ہيں ۔
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم مطہر کے سب سے بڑے صحن پیامبر اعظم (ص) کا تعارف
حوزہ/ یہ صحن نہ فقط حرم رضوی کا سب سے بڑا صحن ہے بلکہ عالم اسلام کے مقدس مقامات کے چند سب سے بڑے صحنوں میں سے ایک ہے، اس صحن میں ایک وقت میں ستّر ہزار ۷۰۰۰۰ افراد نماز پڑھ سکتے ہیں ۔
-
حضرت امام علی رضا (ع) کی زیارت کا مخصوص دن
حوزہ/ 23ذیقعدہ کی تاریخ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کا مخصوص دن ہے اور ایک روایت کے مطابق یہ دن آپؑ کی شہادت کا دن بھی ہے۔
-
تعلیم و تعلم امام رضا (ع) کا سب سے اہم پیغام، مولانا محبوب مہدی شکاگو
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا، ایران کلچرہاؤس ممبئی، اور ایس این این چینل کی جانب سے امریکہ، یورپ، آسٹریلیا، افریقہ، اور ہندوستان کے مشاہیر و جیّد علماء کے نہایت ہی جاذب ودلکش وَ عالمانہ بیان کے ساتھ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن انٹرنیشل کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/کتاب کا نام:حضرت امام علی رضا علیہ السلام،تالیف:مجلس مصنفین ادارہ در راہ حق،مترجم:سید احمد علی عابدی،ناشر:دار الثقافۃ الاسلامیہ پاکستان،سال نشر:1991؛بہت مناسب ہوگا اگر امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی جائے جس میں خلیفۂ دوم نے زبردستی امیرالمؤمنین علیہ السلام کو شریک کیا تھا اور جس کے فیصلے کو امت پر تھونپ دیا گیا تھا، اور حُسنِ اتفاق یہ کہ خود امام رضا عليہ السلام نے ولی عہدی کے مسئلے کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی ہے۔
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کا ہدیہ تہنیت
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ یہ امام علی رضا ؑ کی سیرت طیبہ کا ہی اثر ہے کہ ایران صدیوں سے فکر اہلبیت ؑ اور پیغام ولایت کے مرکز کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہا ہے اور آج یہ فکر و پیغام ولایت فقیہ کی شکل میں اسلام اور مسلمین کے مفادات کی نہ صرف ترجمانی کر رہا ہے بلکہ تحفظ و دفاع کے تقاضے بھی پورا کر رہا ہے ۔