۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حضرت سیدہ فاطمہ زہرا (س)
کل اخبار: 2
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
جناب سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہر پہلو سے آئیڈیل شخصیت ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: دختر پیغمبر اکرم (ص) کی سیرت و کردار عالم نسواں کے لئے قیامت تک نمونہ عمل ہے۔ خواتین موجودہ دور کے تقاضوں کو سیدہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کے دئے گئے راہنما اصولوں کے مطابق قرار دے کر آزادیٔ نسواں کیلئے جدوجہد کریں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
حضرت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی سیرت خواتین عالم کے لیے بہترین درس ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شہادتِ دخترِ رسول اکرم (ص) جناب سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے پردرد موقع پر کہا: اس وقت خواتین عالم میں سب سے بڑا مسئلہ حجاب کا ہے اور حجاب کا محور و مرکز دختر رسول اکرم (ص) کی ذات والا صفات ہے۔