حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح سویرے حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔