حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج طلوع فجر کے وقت شہر ری میں حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح سویرے حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جنس کی تبدیلی
حوزہ؍جنس کی تبدیلی جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ اطمینان بخش علمی اور عرفی راستوں سے ثابت ہو کہ ظاہری اعضاء اور جسمانی بناوٹ حقیقی (قدرتی) جنس کے برخلاف ہے،…
-
امریکہ کے زوال کا جائزہ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ طلبہ سے ملاقات میں امریکہ کے زوال کے عمل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا کے بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ امریکہ زوال…
-
خواتین کی چادر کا مقام و مرتبہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام عبدالمنافی نے کہا کہ آیۃ اللہ العظمی صافی گلپایگانی (رح) کی خدمت میں خواتین کا ایک وفد آیا اور ان میں سے ایک خاتون نے درخواست کی کہ آپ…
-
ایران کو نا امن بنانے کی سازش جاری، آخر شرپسندوں تک کون پہونچاتا ہے اسلحہ؟
حوزہ/ ایران میں حالیہ فسادات کی حقیقت مسلسل سامنے آرہی ہے، دریں اثناءسیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ایک بار پھر اسلحے سے بھری دو گاڑیوں کو…
-
ایران کا دشمن کے داخلی مہروں کے خلاف کریک ڈاون شروع، سعودی چینل کی سرغنہ الہام افکاری گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے حالیہ بلووں کو ہوا دینے والے سعودی چینل کی سرغنہ ٹاوٹ الہام افکاری کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے گرفتار…
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا صوبۂ لرستان میں خطاب:
ملتِ ایران کی خودمختاری؛ ملک اور انقلاب دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا، آیۃ اللہ اعرافی
حوزه/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ: ملتِ ایران کی خودمختاری؛ اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے، عالمی استکبار کیلئے، اسلامی…
-
قم المقدسہ میں مجلس عزا بمناسبت شہدائے حرم شاہ چراغ کا انعقاد
حوزہ/ شہداے حرم شاہ چراغ اور جناب سید محمد حسین صاحب کے خراج عقیدت وایصال ثواب کے لیے قم مقدسہ میں 13نومبر کو 6 بجے شب میں مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے
-
جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری،کشمیر کے لئے ایک نئے بحران کا آغاز: آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ آغا سید عابد حسین حسینی نے اسرائیل کا کشمیر میں زرعی میدان میں وارد عمل ہونے پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا: جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ…
آپ کا تبصرہ