حوزہ/ معصوم علی اصغر کی شہادت نے امت مسلمہ کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ یہ واقعہ صرف ایک بچے کی موت نہیں تھا بلکہ یہ وہ نقطہ تھا جس نے یزید کے ظالم نظام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
حوزہ/مولا حضرت علی اصغر علیہ السلام دس رجب المرجب سن ساٹھ ہجری کو اس دار دنیا میں قدم زن ہوئے؛ حضرت ام رباب کی شاخ تمنا پہ جو کلی مسکرائی، اس نے حکیم کربلا کے لبوں پر تبسم بکھیر دیا؛ خاندان عصمت…