حضرت فاطمه زہراء
-
حضرت فاطمہ زہراء (س)اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی دس شباہتیں
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ہمنام ہیں اور اس ہمنام ہونے میں کئی وجوہات پوشیدہ ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ آپ نے علم اور عمل کے میدان میں اپنے تمام حریفوں اور رقیبوں پر سبقت حاصل کر لی تھی اور دوسرا یہ کہ آپ شیعوں کو جہنم کی آگ میں جانے سے روکیں گی اور جیسا کہ جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کا لقب معصومہ تھا کہ جس کی گواہی خود آیہ تطہیر دیتی ہے آپ کو بھی ایک امام معصوم ( امام علی رضا علیہ السّلام ) نے معصومہ کے لقب سے نوازا ہے۔
-
ہندوستان؛ مسجد شیعہ اثناء عشری ملکھیڑ گلبرگہ میں ولادت حضرت فاطمه زہراؑء کی مناسبت سے عظیم الشان محفل کا اہتمام
حوزہ/ چھٹی سالانہ محفل جو ہر سال حضرت زہراء کی ولادت کی مناسبت سے مسجد شیعہ اثناء عشری کمیٹی اور انجمن محبان اہلبیتؑ ملکھیڑ کے تحت منعقد ہوتی ہے اور اس سال اس محفل کے مہمان خصوصی حجۃ الاسلام والمسلمین جناب سید شباب نقوی سرسوی صاحب تھے۔
-
امروہہ میں بنت پیغمبر فاطمه زہراء (س) کی ولادت کا جشن
حوزہ/ جگر گوشہ رسول (ص) ، زوجہ مولا کائنات، مادر حسنین و زینب و کلثوم، خاتون جنت، ملکہ کونین بی بی کی ولادت کی مناسبت سے طرحی محفل منقبت کا اہتمام کیا گیا۔
-
حضرت فاطمه (س) اسلام کی جامعیت اور عظمت کی دلیل
حوزہ/ دین مبین اسلام کی عظمت اور بلندی کی سب سے بڑی دلیل وہ عظیم شخصیات اور افراد ہیں جنہوں نے اس مکتب کے دامن میں پرورش پائی اور اس مکتب میں جہاں صنف رجال سے کئے مرد عظمت و رفعت کی بلندیوں تک پہنچے، وہاں صنف نساء سے کئی خواتین بھی اوج کمال تک پہنچ گئیں۔
-
فاطمه زہراء (س) ام ابیہا تھیں، برادر گدا حسین امامی
حوزه/ عشرۂ مجالسِ عزاء بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا کی تیسری مجلس سے برادر گدا حسین امامی نے خطاب کیا۔
-
قسط 1:
جناب سیدہ زہراء (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر
حوزه/جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ تعالی علیھا، لیلۃ القدر اور سورۂ کوثر کا کامل مصداق اور رسالت کے امور میں شریک اور امامت والے امور کا مضبوط قلعہ ہیں۔
-
امام جمعہ ہمدان ایران:
امام وقت کا وجود، معاشرے کو تفرقہ بازی سے نجات دیتا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے امامت کی راہ میں حضرت فاطمه الزہراء (س) کی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو معاشرے میں موجود وقت کے امام کے رہن سہن کے مطابق زندگی بسر کرنی چاہیئے۔ حضرت زہراء (س)، علی (ع) کے ارادوں کو معاشرے پر حاکم کرنا چاہتی تھیں، کیونکہ امام وقت کا وجود؛ معاشرے کو تفرقہ بازی سے نجات دیتا ہے۔
-
حضرت فاطمه زہراءؑ س کی سادگی سے انجام پانے والی شادی نمونۂ عمل ہے، حجت الاسلام شہوار امروہوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی نے کہا کہ حضرت رسول (ص) نے اپنی اکلوتی بیٹی فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا کی شادی سادہ طریقے سے کر کے دنیا کو بتایا کہ کامیاب شادی کی علامت مال و دولت کی نمایش نہیں بلکہ سادگی ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران ایران کی محقق محترمہ نرجس شکرزاده کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
حضرت فاطمه (س) کے طرز زندگی تمام مسلم خواتین کیلئے نمونۂ عمل ہے
حوزه/ حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نے کہا: ہمیں حضرت زہراء (س) کے طرز زندگی کی خصوصیات کو مسلمان خواتین کیلئے نمونۂ عمل کے طور پر بیان کرنا چاہیئے۔
-
حضرت زہراء سلام اللہ علیھا اسوہ کامل
حوزہ/وہ فاطمہ زہراء جو کنیز خدا بنیں وہ فاطمہ زہراء جو وجہ تبسم رسالت بنیں وہ فاطمہ جو وجہ تعارف پنجتن بنیں وہ فاطمہ زہراء جو شکستہ پہلو کے باوجود دفاع ولایت میں مصروف عمل رہیں کیونکہ بی بی یہ جانتی تھیں کہ اگر ولایت علی مٹ گئی تو نبوت و توحید خودبخود مٹ جائے گی۔