۱۵ آذر ۱۴۰۳
|۳ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 5, 2024
حضرت فاطمہ زہراء قرآن کی نظر میں
کل اخبار: 1
-
حضرت فاطمہ (س) کا مقام آیات کی روشنی میں
حوزہ/ حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت پر کافی تعداد میں مضامین اور کتابیں لکھی جاچکی ہیں، خصوصاً عربی و فارسی میں بزرگان دین کی کافی تالیفات موجود ہیں۔ بندہ فقیر نے بھی حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی گزشتہ مجالسِ ایام فاطمیہ اور رواں ایام فاطمیہ کے دوران دریا میں عقیدت کا قطرہ ڈالنے کی دل و جان سے کوشش کی ہے۔