۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حضرت فاطمۃ الزہراء (س)
کل اخبار: 2
-
خانۂ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران راولپنڈی میں حضرت فاطمۃ الزہراء (س) کی ولادت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ / خاتون جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خانۂ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران روالپنڈی میں ایک پرنور محفل باعنوان "حضرت فاطمہ س کی سیرت کی روشنی میں عصر حاضر میں خواتین کا کردار" منعقد کی گئی۔
-
حضرت فاطمۃ الزہراء (س) در حقیقت وہ ایک مکمل نظام زندگی ہیں، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اس عظیم الشان ہستی کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی وقت میں مدافعہ توحید و نبوت و رسالت اور امامت من جانب اللہ تھیں۔ اور جبکہ حضرت امام علی اور امامین حسنین کریمین علیہم السلام موجود تھے لیکن وہ منصب امامت و ہدایت پہ فائز نہیں تھے لیکن یہ معظمہ مکرمہ بی بی منصب ہدایت پہ فائز تھیں۔