حوزہ/ایک طرحی محفل میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کے لیے جناب سید اظہار بخاری اسلام آباد کا کہا گیا کلام، قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
اشعار/لبِ فرات رقم ہے یہ شانِ تشنہ لباں، خدا کی ذات ہے خود قدر دانِ تشنہ لباں