حضرت عیسی(ع)
-
اسلام و مسیحیت کو نزول عیسیٰ ؑ و ظہور امام مہدی (ع) کیلئے مشترکہ کوششوں کا آغاز کرنا چاہیئے، علامہ سید صادق تقوی
حوزہ/ علامہ سید صادق رضا تقوی نے پاپائے روم وٹیکن کے نمائندہ برائے پاکستان آربشپ جرمینو پینی میٹو (Archbishop Germano Penemote)سے ملاقات اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
جو حضرت عیسی مسیح اور حضرت مریم (س) کی عصمت کا انکار کرتا ہے، وہ مسلمان نہیں ہے
حوزہ/ اگر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو ظلم کے سرغناؤں اور عالمی سامراج سے مقابلہ کرنے میں ایک لمحے کے لیے بھی اپنے قدم نہ روکتے اور اربوں انسانوں کی بھوک اور پریشانی کو، جنھیں بڑی طاقتوں کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اور جنگ، بدعنوانی اور دشمنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، برداشت نہ کرتے۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نیا سال 2022 مبارک ہو
حوزہ/ روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبر کو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے۔ اس مناسبت پر حوزہ علمیہ ایران کا ترجمان حوزہ نیوز ایجنسی اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔
-
حضرت عیسیٰ ؑ پر ایمان عقیدہ نبوت میں شامل، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ خدایا! امام زمانہ علیہ السلا م کے ظہور میں تعجیل فرما ، تا کہ وہ نماز برپا ہو جسمیں ہمارے مولا امام ہوں اور جناب عیسیٰ علیہ السلام مقتدی ہوں اور دنیا پر حقیقت واضح ہو جائے۔ آمین
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
مسلمانوں کی نظر میں حضرت عیسی کی قدر و قیمت، عیسائیوں کی نظروں میں ان کی قدر و قیمت سے کم نہیں
حوزہ/ یقینی طور پر مسلمانوں کی نظر میں حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی قدر و قیمت، عیسائیت پر ایمان رکھنے والے عیسائیوں کی نظروں میں ان کی قدر و قیمت سے کم نہیں ہے۔
-
اتحاد و یگانگت کا عملی مظاہرہ
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری نے حیدرآباد سندھ پاکستان میں مسیحی برادری کی مرکزی عبادت گاہ چرچ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹنے کی پُر رونق محفل میں شرکت کیا۔