حفاظت
-
دہلی میں دو روزہ 35ویں اہل حدیث کانفرنس؛
اسلام نے روز اول سے ہی انسانیت کی حفاظت کی, امام حرم مسجد نبوی
حوزہ/ امام حرم مسجد نبوی عبداللہ بن عبدالرحمن البعیجان نے کہا کہ پوری دنیا کو انسانیت کے تحفظ کی فکر لاحق ہے۔ اسلام نے روز اول سے ہی انسانیت کے تحفظ کے لیے بہت کام کیے ہیں، ہمیشہ انسانیت کی حفاظت کی کوشش کی ہے۔
-
پاکستان کی سالمیت و حفاظت،استحکام اور ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی سالمیت حفاظت استحکام ترقی اور مسلسل کامیابیوں کیلئے اپنا ہمیشہ کی طرح من حیث القوم اور فرد تعاون اور مدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں حشد شعبی کا وفد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مجاہدین سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے جو عراق کے دفاع کا پرچم اٹھا رکھا ہے اسی سے آپ نے مقامات مقدسہ، وطن اور لوگوں کی حفاظت کی ہے۔
-
ریاستِ مدینہ کے دعویدار اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ریاستِ مدینہ کے نعرے بھی نہ لگائیں، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو اگر حکومتی ادارے اس سے قبل احتیاط سے کام لیتے اور دوسرے مجرمان کو عبرت کا نشانہ بناتے تو آج یہ افسوسناک واقعہ ہوتا ہی نہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
اسلامی ایران کی حفاظت کے لئے فکری محاذ پر آیۃ اللہ مصباح یزدی کا کردار اور عسکری محاذ پر شہید حاج قاسم سلیمانی کی خدمات ہر لحاظ سے لافانی اور لاثانی
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی رحلت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر مجلس ترحیم شہید حاج قاسم سلیمانی کو انکی برسی اور ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کو چہلم پر آغا حسن الموسوی الصفوی نے خراج عقیدت پیش کیا۔