حوزہ / امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر قرآن کریم کے حفاظ اور قرّاء کے ایک گروہ نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔