۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024

حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا

کل اخبار: 1
  • دفاع مقدس کے حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا،رہبرانقلاب اسلامی

    دفاع مقدس کے حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا،رہبرانقلاب اسلامی

    حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ مرکزی کے چھے ہزار دوسو شہدا کی یاد میں کانفرنس کا اہتمام کرنے والی کمیٹی کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دفاع مقدس کے حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا اور اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ ان حقائق سے غفلت کی جائے یا ان کا کہیں سے انکار کرنے میں کسی کے اندر جرائت پیدا ہو ۔