۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

حقیقت جنت البقیع

کل اخبار: 1
  • اگر کل سیدہ فاطمہ زہراء(س) کا گھر نہ جلایا ہوتا تو آج بقیع بھی ویران نہ ہوئی ہو تی، مولانا سید محمد مجتبیٰ علی رضوی 

    آہ!جنت البقیع

    اگر کل سیدہ فاطمہ زہراء(س) کا گھر نہ جلایا ہوتا تو آج بقیع بھی ویران نہ ہوئی ہو تی، مولانا سید محمد مجتبیٰ علی رضوی 

    حوزہ؍ سعودی حکومت کے ذریعہ ''جنت البقیع '' کا انہدام ایک سنگین جرم اور شان رسالت میں ایک بڑی گستاخی اور نا قابل معافی گناہ ہے، اس لئے کہ جتنے بھی مزارات خاندان رسالت سے تعلق رکھتے تھے ان سب کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، اور چن چن کر انہیں منہدم کیا گیاہے ۔ سعودی حکومت کے عیاش شہزادوں کو اپنے گدی اور دولت کا اتنا غرور تھا کہ انجام سے بے بہرہ ہو کر انہوں نے امریکہ کی ایماء پر اس ناقابل معافی جرم کا ارتکاب کیا ، لیکن وہ یہ بھول گئے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا بلکہ کروٹ ضرور لیتا ہے  اب وہی وقت آ رہا ہے جب پوری دنیا اس جرم کے خلاف سراپا احتجاج اور اس غم میں غمگسار ہے۔