۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حق الناس
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی:
بچے اور حق الناس/ والدین کے فرائض میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے بچوں کو حق الناس کے بارے آگاہی دیں
حوزہ|اگر بچےاجازت کے بغیر کسی کے مال سے استفادہ کریں تو والدین کو چاہیئے کہ پہلی ہی فرصت میں ادا کریں، اور بچوں کو بتائیں کہ بغیر اجازت کے کسی چیز کو نہیں اٹھاتے۔
-
گھر میں بد اخلاقی فشار قبر کی ایک اہم وجہ ہے: حجۃ الاسلام مسعود عالی
حوزہ/ انہوں نے کہا: گھر میں بد اخلاقی ایک طرح سے حق الناس کی پامالی ہے، لہذا اگر انسان شہید بھی ہو جائے لیکن اس کی گردن پر اگر حق الناس ہے تو اسے فشار قبر کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
اخلاق مھدوی (۱)
معنوی پیشرفت میں انسانی حقوق کا اثر
حوزہ/ آیت اللہ نجابت نقل کرتے ہیں: جب میں خدمت سید علی آقای قاضی سے شرفیاب ہوا، تو آپ نے فرمایا : "جب تک کہ آپ اپنی گردن پر رکھا حق پورا نہ کریں، روحانیت کا باب ، قربت کا باب ، علم کا باب نہیں کھولا جاسکتا ہے۔ "اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سب حضرت احدیت (خدا) کا حق ہے اور حضرت احدیت نے لوگوں کو راضی کرنے میں اپنی رضایت رکھی ہے۔"