۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حلال گوشت
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی | حلال لکھئے گوشت کے پیکٹ کا حکم
حوزہ/ غیر اسلامی ممالک میں رہنے والوں کے لیے، جہاں گوشت صرف پیکٹ میں دستیاب ہوتا ہے اور اس پر "حلال" کا نشان لگا ہوتا ہے، کیا ایسا گوشت خرید کر استعمال کرنا جائز ہے؟ جبکہ خریدار کو یقین نہیں ہوتا کہ یہ شرعی طریقے سے ذبح ہوا ہے یا نہیں۔ ایسی صورت میں ان کے لیے کیا حکم ہے؟
-
کرناٹک میں نہیں تھم رہا مذہبی نفرت انگیزی کا سلسلہ،اب حلال گوشت پر تنازعہ پھیلانے کی کوشش
حوزہ/ ہندو جنجا گرتی سمیتی نے کہا ہے کہ اسلامی طریقوں کے تحت کاٹا جانے والا گوشت دوسرے دیوتاؤں کو پیش نہیں کیا جا سکتا۔
-
دہلی: ہوٹلوں، ڈھابوں اور گوشت کی دکانوں میں 'حلال' یا 'جھٹکا' لکھنا لازمی
حوزہ/نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن نے دہلی میں حلال اور جھٹکے کا گوشت فروخت کرنے سے متعلق ایک تجویز منظور کی ہے۔ اس کے تحت اب ہوٹلوں، ڈھابوں اور گوشت کی دکانوں کو 'حلال یا جھٹکے' لکھے ہوئے پوسٹر لگانے ہوں گے۔