حلف برداری
-
ایران بیت المقدس کی آزادی کی جد وجہد جاری رکھے گا، ڈاکٹر پزشکیان
حوزہ/ ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ سے ملاقات کے دوران بیت المقدّس کی آزادی کے بارے میں ایران کے غیر متزلزل مؤقف کا اعلان کیا ہے۔
-
نئے ایرانی صدر کا سرکاری حکمنامہ 28 جولائی کو جاری ہو گا / حلف برداری کی تقریب 30 جولائی
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی 28 جولائی 2024ء کو نئے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔
-
کراچی میں ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے زیر اہتمام جشن ولادت امام مہدیؑ و تقریبِ حلف برداری کا انعقاد؛
امام مہدی (عج) کے منتظرین، نائب امام کی قیادت کو قبول کریں، حجۃ الاسلام غلام عباس رئیسی
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین غلام عباس رئیسی نے کہا کہ امام مہدی (عج) کے علمی نائب مرجع تقلید ہیں اور سیاسی نائب ولی فقیہ ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای ولی فقیہ بھی ہیں اور مرجع تقلید بھی، اگر امام مہدی (عج) کے منتظرین ہیں، تو نائب امام کی قیادت کو قبول کریں۔
-
شہید عارف الحسینی فاؤنڈیشن اصفہان کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد و نمائندہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حلف برداری
حوزہ / شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان کی جانب سے عظیم الشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا اور ایران کے شہر اصفہان میں نمائندہ قائد محترم کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔
-
جے ايس او پاکستان نوابشاھ ڈويژن کا پہلا ڈويژنل اجلاس
حوزہ/ جلسہ میں میں نامزد کابينہ کى منظورى لى گئى برادر عرفان على واسوانو نے اراکين عمومی سے مجلس عمومى کا حلف ليا اور يونٹس نے بہرپور شرکت کى۔
-
شیعہ علماء کونسل ملتان کا اجلاس، ضلع اور تحصیل کابینہ کی حلف برداری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل ضلع ملتان کا اہم اجلاس جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سورج میانی ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں ضلعی صدر ملتان محمد باقربلوچ اور تحصیل صدر ملتان سید علی سجاد نقوی نے شرکت کی۔
-
جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کی نئی کابینہ سازی اور تقریب حلف برداری
حوزہ/ صدر محترم نے اکثریت رائے سے تمام کابینہ ممبران کیلئے مجلس عاملہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا جس کے بعد کابینہ کی حلف برداری ہوئی اور بمع تمام کابینہ اس عزم کا اظہار کیا کہ اخلاص عمل نظم و انضباط کے ساتھ جامعہ روحانیت سندھ کی فعالیت بہتر سے بہترین بنائی جائے گی۔