حوزہ/ قابض صہیونی فوجیوں نے تحریک اسلامی حماس کے سینئر رہنما عدنان حصری کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا ہے۔