حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لاہور میں حمایت مظلومین ریلی میں شرکت کی اور خصوصی خطاب بھی کیا۔