حوزہ / علامہ شبیر میثمی نے کہا: درس کربلا زمانہ کے ہر یزید اور غاصب ریاستوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلا کرنے کا ایسا درس دیتا ہے جس سے تمام شیطانیت پل بھر میں نیست و نابود ہو جاتی ہے۔
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت ”حمایت مظلومین کانفرنس“ سے شیعہ سنی علمائے کرام نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج غزہ نے دنیا تشیع اور اہلسنت کو متحد کر دیا ہے، کہا کہ عوام اور فوج میں فاصلے اور…