۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

حمایت کا دن

کل اخبار: 1
  • یوم قدس اسلام و انسانیت کی حمایت کا دن، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    یوم قدس اسلام و انسانیت کی حمایت کا دن، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب آیۃ اللہ العظمی آقا سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ نے ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کا تاریخی اعلان کیا تا کہ عالم اسلام مظلوم کی حمایت اور ظالم سے اظہار برات کرے اور فلسطین کو اسکی علامت simple قرار دیا۔ یہ دن اسلام و انسانیت کی پاسبانی اور دنیا بھر کے ظالموں سے بیزاری اور مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔