حملے
-
کیف: روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
حوزہ/ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
درجنوں صہیونیوں کا مسجد اقصی پر حملہ
حوزہ/درجنوں صہیونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد اقصی پر حملہ کیا اور مسلمانوں کو اس مقدس مقام میں داخل ہونے سے روکا۔
-
گذشتہ 3 ماہ کے دوران جرمنی میں مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر 188 حملے
حوزہ/ جرمنی کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی پولیس کے حوالےسے خبر دی ہے کہ سال 2020ء کی دوسری سہ ماہی میں جرمنی کے مختلف شہروں میں اسلاموفوبیا میں شدت آئی ہے اور مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر 188 حملے ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے حملے میں 5خواتین شہید اور زخمی
حوزہ/ مغربی یمن میں سعودی اتحادی فوجیوں کے توپ خانہ حملے میں دو یمنی خواتین شہیداور تین دیگر زخمی ہوگئیں۔
-
نایجیریا، داعش کے حملے میں پندرہ جان بحق
حوزہ/ داعش عناصر کے بورنو صوبے کے گورنر کے قافلہ پر حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔