حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایک وفد کے ہمراہ پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات کی ہے۔