حوزہ / 33 ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے حوزوی سیکشن کے سربراہ نے 6 مارچ 2026ء تک اس حصے میں 44 علمی و تخصصی نشستوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔