حوزہ اور یونیورسٹی
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
حوزہ اور یونیورسٹی معاشرے کو زندہ کرتے اور انحرافات کے راستے روکتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا: حوزہ اور یونیورسٹی ہی معاشرے کو زندہ کرتے ہیں، یہی دونوں مراکز ہیں جو انحرافات کے راستے روکتے ہیں تاکہ لوگ آئمہ علیہم السلام کے راستے پر چل سکیں اور پاکیزہ ہو سکیں۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی ’’حوزہ اور یونیورسٹی‘‘ کانفرنس میں شرکت
حوزہ/ آيت الله العظمیٰ حافظ بشير حسين نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے نجف اشرف میں منعقدہ ’’حوزہ اور یونیورسٹی‘‘ کانفرنس میں شرکت کی اور مرکزی دفتر کے بیان کو پڑھا۔
-
اصفہان یونیورسٹی کے سرپرست:
حوزہ اور یونیورسٹی کے اتحاد میں بڑی طاقت ہے
حوزہ / حسین ہرسیج نے کہا: حوزویوں اور یونیورسٹی کے طلبہ سے نئی اسلامی تہذیب کے احیاء کی توقع کی جانی چاہیے لہذا اسلامی نظام کی بقا اور انقلاب کی حاکمیت کے لیے حوزویوں اور یونیورسٹی کے طلبہ کو سنجیدگی سے معیشت اور سافٹ پاور کے شعبوں میں داخل ہونا چاہیے۔
-
علمی ترقی کے لئے حوزہ اور یونیورسٹی کے درمیان تعامل انتہائی ضروری ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے ڈائریکٹر نے حوزہ اور یونیورسٹی کے درمیان سنجیدہ تعامل کو انتہائی ضروری اور لازمی امر قرا دیا ہے۔