حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای
-
بہار؛ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای، بھیک پور میں بزمِ مسالمہ بعنوان یادِ خاتونِ جنت کا انعقاد
حوزہ/ ہر سال ایامِ فاطمیہ کے موقع پر صوبہ بہار میں شعرائے کرام بطورِ نظم اپنے تاثرات پیش کرتے ہیں۔ اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، یکم دسمبر 2024 بروز اتوار، حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای بھیک پور میں بزمِ مسالمہ بعنوان "یادِ خاتونِ جنت" منعقد ہوئی۔
-
سیوان، بہار: حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے سہ روزہ مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ/ امام جمعہ گوپالپور مولانا سید جاوید اختر رضوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل نے سید حسن نصر اللہ کو شہید کر کے اپنی تباہی کو دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر مقام پر احتجاجی مظاہروں کی ضرورت ہے اور صیہونی ظلم کی مذمت ہر حق پسند شخص کرے گا۔
-
حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں ہفتہ وحدت کے عنوان سے مقالہ خوانی و تقاریر کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے سلسلے میں حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای، بھیک پور، بہار میں مقالہ خوانی و تقاریر پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں میں علماء و طلاب نے حصہ لیا۔
-
حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں ایام عزا کا آخری پرسہ اور کتاب "چہاردہ معصومین" کی رونمائی
حوزہ / ایام عزاکے آخری ایام میں موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای حجة الاسلام والمسلمین سید شمع محمد رضوی عزادروں کی خدمت میں پہونچے۔ علاقے کے لوگوں نے بھی ان کا اور خطبائے کرام کا بھرپور استقبال کیا۔