حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کا بیسواں بزم مسالمہ / نوک نیزہ پہ شہ دیں نے تلاوت کی ہے
حوزہ / ہندوستان کے علاقہ بھیک پور، بہار میں ہر سال کی طرح امسال بھی حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کا بیسواں بزم مسالمہ منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای ،بھیک پور میں ایک یادگار جشن امام خیمنیؒ
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای ،بھیک پور،بہار کی جانب سے ایک عظیم الشان پروگرام اس منطقے میں ہوا جو امام خمینیؒ کی یوم پیدایش سے مخصوص تھا،اس موقع پر فرزندان امام خمینیؒ نے عظیم خوشی کا اظہار کیا۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور کی جانب سے کانفرنس آل محمد (ص)
حوزہ/ قرآن و عترت فاونڈیشن کے بانی و موسس حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسید شمع محمدرضوی نے اسس موقع پر اپنا خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا: تمام حضرات علے الخصوص نوجوان اور جوان کے لئے ضروری ہے ہر امامؑ کی ولادت و شہادت پر مطالعہ اور دیگر علمی ثقافتی کاسلسلہ قایم اور دایم رکھیں کیونکہ اہل نورنورہی کاتذکرہ کرتے ہیں جس سے نورانی زندگی ہوتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای "بھیک پور،ہندوستان" میں میلاد امام رضاؑ اور معصومہ قم (س) کی مناسبت علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسبط حیدر مدیرحوزہ علمیہ نے بیان کیا کہ اسلام دشمنوں نے مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کرنے کے لئے مختلف فرقوں کے درمیان اتنی جھوٹی اور غلط تہمتوں کی نسبت ایک دوسرے کی طرف دی ہیں کہ جس کے باعث بہت سے ملکوں میں،بہت سے فرقوں میں یہ ایک دوسرے سے بہت شدید دشمن ہو گئے ہیں ۔ اگر ہم امامت کے مسئلہ کو علمی طریقہ سے کتاب اور سنت کی روشن دلیلوں کے ذریعہ بیان کریں تو پھر ان جھوٹی تمہتوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور اس سے یہ بات ظاہر ہو جائے گی کہ ان بیقوف اورنادان دشمنوں نے غلط نسبتیں دیکر انتشار پھلا رکھاہے ۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں معصومین (ع) کی ولادت پر سوال و جواب کا سلسلہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیک پور،بہار کے برجستہ طلاب نے جشن امام حسن ؑ کے نام سے "علمی پروگرام پرسش و پاسخ" ،سوال وجواب کی شکل میں منعقد کیا،جسمیں کوششیں کی گئیں کہ آئمہ معصومین علیہم السلام کے مطالب پیش ہوسکیں۔جسمیں پوری توانائی سے لوگوں نے بھرپورحصہ لیا۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں،طرحی محفل مقاصدہ "آو صلح حسن کی بات کریں"
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن کے بانی وموسس حجۃالاسلام والمسلمین سید شمع محمد رضوی نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ آج شب ولادت امام حسن ؑ کے سلسلے سے""حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور،بہار""میں ولادت امام حسنؑ کے موقع پرایک طرحی محفل مقاصدہ کااہتمام کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں جشن مولود امام حسن (ع) کا انعقاد
حوزہ/ رہبرمعظم حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی نے اپنی مسلسل تقاریر میں فرمایا: امام حسن ؑ کی ذات وہ بے مثال ذات وصفات ہے جسکی تاریخ میں نظیر نہیں۔
-
بہار، انقلاب اسلامی کا بہترین تحفہ "حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ایؒ"، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی نےفرمایا کہ جب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ولایت کی پہلی مدافع نے اپنے جسم وجان کی پرواہ نہ کی تو آپ اور ہماری حقیقت کیاہے، یاد رکھنے کی بات ہے کہ بی بی مظلومہ سلام اللہ علیہا نے ولایت کے قلعے کو مضبوط اور محکم کرنے کے لئے اپنے بیٹے حضرت محسنؑ کو قربان کیا تاکہ رہتی دنیا تک راہ ولایت کے قلعے کی دیوار کو ہلانے کی کسی میں جرات اورہمت نہ ہوسکے۔
-
بہار، حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کا ۱۲واں "ولایت فقیہ" کانفرنس منعقد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن، صوبہ بہار میں ۱۲واں ولایت کانفرنس منعقد ہوا، اس پروگرام میں دور و دراز سے ملک کے نامور ۲۰ شعراء کرام اور سخنران و تحلیل گر علماء نے ولایت فقیہ کے حوالے سے اشعار اور تقریریں پیش کی۔