۱۹ آذر ۱۴۰۲
|۲۷ جمادیالاول ۱۴۴۵
|
Dec 10, 2023
حوزہ علمیہ بقیۃاللہ جلالپور
کل اخبار: 3
-
جلالپور، حوزہ علمیہ بقیت اللہ میں سالانہ علمی مسابقہ
حوزہ/ ۷ مئی ۲۰۲۳ بروز اتوار بوقت ۷بجے صبح سے۹ بجے تک ہونے والے مسابقے میں ۵۰۰ طالب علموں نے نہایت ہی انہماک کے ساتھ شرکت کی ۔
-
گیٹ ویل چیریٹبل کلینک جلالپور کی جانب سے صحافیوں کو اعزاز
حوزہ/ جلالپور امبیڈکرنگر کے محلہ نئی بازار میں گیٹ ویل چیریٹیبل کی جانب سے مولانا عقیل عباس زینبی کی نگرانی میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں اہل علم حضرات نے شرکت کی اس پروگرام میں صحافیوں کی خدمات کو دیکھتے ہوے اعزاز سے نوازا گیا۔
-
جامعۃ المصطفی کے نمائندہ کا حوزۂ علمیہ بقیۃاللہ جلالپور کا دورہ +تصاویر
حوزہ/ نمائندہ جامعۃ المصطفی العالمیہ حجۃ الاسلام علی رضا شاکری نے کہاں: دنیا کے ان تمام ظلموں کا صرف ایک حل ہے اور وہ ظہور امام ہے، جو آپ طلاب کو چاہیے کی امام کے ظہور کے زمینہ کو فراہم کریں۔