۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حوزہ علمیہ خوزستان
کل اخبار: 3
-
اہواز کے مدارسِ دینیہ میں "ترکِ گناہ و معصیت ورکشاپس" کا انعقاد
حوزہ / حوزہ علمیہ خوزستان کے استادِ اخلاق نے اہواز کے مدارسِ علمیہ میں گناہ اور معصیت کو ترک کرنے کی مہارتوں پر مشتمل خصوصی ورکشاپس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
استادِ حوزہ علمیہ قم:
جس کے پاس خدا ہے اس کے پاس سب کچھ ہے، حجۃ الاسلام استاد فقیہی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے اہواز کے دینی طلاب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بعض انسان خدا کے علاوہ دوسروں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، جبکہ اگر کسی کے پاس خدا ہے تو اس کے پاس سب کچھ ہوتا ہے اور خدا ہی دنیا و آخرت کا مالک ہے۔
-
حوزہ علمیہ خوزستان کے سربراہ:
علم تقویٰ کے بغیر تاریکی ہے، آیت اللہ موسوی جزائری
حوزہ / آیت اللہ موسوی جزائری نے اہواز کے مدرسہ علمیہ الغدیر کے اساتذہ اور طلاب سے گفتگو کے دوران کہا: ایک طالبعلم کو درس پڑھنے کے ساتھ ساتھ باتقوا بھی ہونا چاہئے کیونکہ تقوا کے بغیر علم تاریکی ہے اور اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔