۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024

حوزہ علمیہ غفرانمآب ؒ

کل اخبار: 2
  • حوزہ علمیہ غفرانمآبؒ میں یوم آزادی

    حوزہ علمیہ غفرانمآبؒ میں یوم آزادی

    حوزہ/ حوزہ علمیہ حضرت آیۃ اللہ سید دلدار علی غفرانمآبؒ، لکھنو میں 15/اگست 2024 کو ہندوستان کے استعماری طاقتوں سے آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر یوم آزادی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حوزہ کے نائب پرنسپل حجۃ الاسلام مولانا نثار احمد زین پوری کے دست مبارک سے پرچم کشائی کی گئی۔

  • حوزہ علمیہ غفرانمآب ؒ لکھنؤ میں مستقل دینی کلاسز کا آغاز 

    حوزہ علمیہ غفرانمآب ؒ لکھنؤ میں مستقل دینی کلاسز کا آغاز 

    حوزہ/ حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآبؒ لکھنؤ کی جانب سے کامیاب سنڈے کلاسز کے بعد مومنین کے مسلسل اصرار پر عالم آل محمدؐ امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت ۱۱؍ ذی القعدہ سن ۱۴۴۴ ہجری سے روزانہ شام ۴ بجے سے ۶ بجے تک دینی کلاسز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔