۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حوزہ علمیہ غفرانمآبؒ میں یوم آزادی

حوزہ/ حوزہ علمیہ حضرت آیۃ اللہ سید دلدار علی غفرانمآبؒ، لکھنو میں 15/اگست 2024 کو ہندوستان کے استعماری طاقتوں سے آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر یوم آزادی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حوزہ کے نائب پرنسپل حجۃ الاسلام مولانا نثار احمد زین پوری کے دست مبارک سے پرچم کشائی کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لکھنو/ حوزہ علمیہ حضرت آیۃ اللہ سید دلدارعلی غفرانمآبؒ، لکھنو میں 15/اگست 2024 کو ہندوستان کے استعماری طاقتوں سے آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر یوم آزادی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حوزہ کے نائب پرنسپل حجۃ الاسلام مولانا نثار احمد زین پوری کے دست مبارک سے پرچم کشائی کی گئی۔

حوزہ کے طلبہ نے قومی ترانہ پڑھ کر آزادی ملک کے لئے جان کی قربانی دینے والے مجاہدین کو یاد کیا۔ اس موقع پر مولانا نثار احمد زین پوری ، مولانا سید اصطفی رضا، مولانا سید محمد مہدی ، مولانا سید محمد تقی ، مولانا منظرعباس، مولانا محمد ظہیر، مولوی حسن عبّاس بارہ بنکوی۔اس علاوہ دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .