حوزہ / آیت اللہ الحاج سید عباس مدرسی یزدی قدس سرہ کی تشییع کل قم میں ہو گی۔
حوزہ /حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے جامعہ مدرسین قم کے رکن، آیت اللہ ممدوحی کی وفات پر تعزیت کا پیغام ارسال کیا ہے ۔