حوزہ/ ایران صوبہ کرمان میں سابق نمائندہ ولی فقیہ اور حوزہ علمیہ کرمان کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید یحییٰ کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا ہے۔