۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل
کل اخبار: 3
-
حوزہ علمیہ ایران کا بیروت سانحے پر اظہار افسوس
حوزہ / ایران کے دینی مدارس نے لبنان کی عزیز اور مستحکم ملت، عوام اور خصوصا سید حسن نصراللہ اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور لبنانی عظیم لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| آیت اللہ اعرافی کی صدارت میں حوزہ علمیہ کے صوبائی سربراہوں کا ویڈیو لنک اجلاس
فوٹوگرافر| عباس فرامرزی
-
ام المومنین حضرت خدیجہ(س) کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ بہشت کی چار برتر خواتین میں سے ایک ہیں،حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل کے رکن
حوزہ / حضرت خدیجہ کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ ان کا شمار بہشت کی چار برتر خواتین میں سے ہوتا ہے۔ آپ وہ باعظمت خاتون ہیں کہ جس کے متعلق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:"خدیجہ نے اس وقت میری صداقت کو قبول کیا جب سب مجھے جھٹلا رہے تھے اور مجھ پر اس وقت ایمان لائیں جب کسی نے ایمان نہیں لایا تھا"۔