حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے اجلاس میں:
حوزہ علمیہ کے سرپرست اور سپریم کونسل کے سکریٹری کا انتخاب
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے منعقدہ اجلاس میں آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری سپریم کونسل کے سکریٹری، آیت اللہ جواد مروی اس کونسل کے سیکنڈ سکریٹری اور آیت اللہ علی رضا اعرافی مزید دو سال کے لیے ملک بھر کے حوزاتِ علمیہ کے سرپرست کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
-
جامعہ مدرسین، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل اور حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی حوزوی علوم میں بلند مرتبہ پر فائز تھے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل اور حوزہ علمیہ کی انتظامیہ نے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
حوزہ علمیہ معاشرہ کی ضروریات اور توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کر رہا ہے
حوزہ / آیت اللہ شب زندہ دار نے کہا: دفتر فقہِ معاصر کو دینی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کے لئے حوزہ علمیہ کے تعاون سے تشکیل دیا گیا اور موجودہ مسائل کے حل کے لئے بھی اقدامات کر رہا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
حوزہ کو سیاست سے الگ سمجھنا انحرافی سوچ اور گھناؤنی سازش کا نتیجہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے طلباء کی سیاسی بصیرت کو بڑھانے اور ان کی دانشِ سیاسی کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: احکام، انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہی۔ حوزہ کی سیاست سے علیحدگی کی سوچ دشمنانِ اسلام کے ان منحرفہ پروگرامز میں سے ایک ہے جو حوزہ کو کمزور کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔