حوزہ علمیہ کے استاد
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
لوگوں کے نسبت اچھا گمان کرنا انسانی زندگی کو پرسکون بناتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: بعض امور انسانی سکون کو متاثر کرتے ہیں۔ ایک روایت میں آیا ہے کہ کینہ، حسد اور بدگمانی تین ایسی چیزیں ہیں جو انسانی زندگی میں خرابی پیدا کرتی ہیں۔ روایات میں ہے کہ کینہ انسان کے دل کو سیاہ کردیتا ہے، حسد خود حاسد انسان کو نقصان پہنچاتا ہے اور لوگوں کے نسبت اچھا گمان کرنا انسانی زندگی کو پرسکون بناتا ہے۔
-
ہم نعمتِ اہل بیت (ع) سے صحیح استفادہ نہیں کر پائے ہیں، آیت اللہ علوی بروجردی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: ہم ان نعمتوں اور ثروت کو جو اہل بیت علیہم السلام نے ہمیں عطا کی ہیں حقیقی طور پر استفادہ نہیں کر پائے ہیں۔ اس سے بھی بدتر یہ ہے کہ ہم ان نعمتوں کو ضائع کر دیتے ہیں اور بعض اوقات اپنی غلطیوں کو امیرالمومنین علیہ السلام سے منسوب کر دیتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کے استاد:
کیا مامون شیعہ تھا؟ آیا امام رضا (ع) انگور میں موجود زہر سے واقف تھے؟
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: حقیقت میں جو سوال پوچھا جانا چاہئے وہ یہ ہے کہ آیا مامون شیعہ اعتقادی تھا یا شیعہ سیاسی؟۔ جو شخص امام علیہ السلام کو قتل کرتا ہے اس کا یہ مذموم عمل خود اس چیز کی بہترین دلیل ہے کہ وہ شیعہ نہیں تھا البتہ پوری تاریخ میں اس قسم کے شیعہ موجود رہے ہیں خواہ وہ ماضی میں ہوں یا آج کے دور میں جیسے "شیعہ انگلیسی" (رہبر معظم کا منافق شیعوں کو دیا گیا خطاب) ہیں۔
-
آیت اللہ ممدوحی کی نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں ادا کی گئی
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن ممتاز عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ حسن ممدوحی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔