جمعہ 19 ستمبر 2025 - 16:09
آیت اللہ اعرافی کی حوزہ علمیہ کے استاد سے تعزیت

حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم موسوی نسب خویی کے والد کے انتقال پر انہیں تعزیت پیش کی ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، سربراہ حوزہ علمیہ نے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم موسوی نسب خویی کے والد کے انتقال پر انہیں تعزیت پیش کی ہے۔

ان کے اس تعزیتی پیغام کا متن حسبِ ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون

حضرت حجت الاسلام والمسلمین جناب سید ہاشم موسوی نسب خویی (دامت تأییداته)

سلام علیکم بما صبرتم

آپ کے والد گرامی کے انتقال پر آپ اور تمام سوگوار خاندان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور بارگاہ خداوند متعال میں اس نیک سیرت انسان کے بلندی درجات و رحمت واسعہ اور پسماندگان کے لئے صحت، عزت اور صبر کا دعا گو ہوں۔

علی رضا اعرافی

مدیر حوزات علمیہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha