حوزہ/ امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:"عقلمند کا سینہ اس کے اسرار کا صندوق ہے۔ کشادہ روئی محبت کا جال ہے۔ اور تحمل و بردباری عیبوں کی قبر ہے۔"