حوزہ / اراکین افکار اسلامی قم المقدسہ کی مجتمع آموزش عالی حکمت و دین پژوہی کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید زہادت کے ساتھ نشست منعقد ہوئی۔